اہم خبریں

نیب میں بڑے پیمانے پر تبادلے،بریگیڈئیر محمد خالد کو ڈائریکٹر احتساب بیور تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نیب میں بڑے پیمانے پر تبادلے،بریگیڈئیر محمد خالد کو ڈائریکٹر احتساب بیور تعینات کر دیا گیا ،لیفٹیننٹ کرنل ندیم مظفر کو ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب تعینات کر دیا گیا ،میجر ولید خالد اور میجر قیس کامران سید کو ڈپٹی ڈائریکٹر نیب تعینات کر دیا گیا ،چارو ں افسران کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جاری کر دیے،وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی منظوری کے بعد اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

متعلقہ خبریں