اہم خبریں

ہم مظلوم طبقے کو مہنگائی،کرپشن کی دلدل سے نکالنے کی واحد امید ہیں،مصطفی کمال

کراچی (  اے بی این نیوز   )ایم کیو ایم پاکستان نے ہمیشہ غریبوں کیلئے آواز اٹھائی،ہم غریب طبقات کی نما ئندگی کرتے ہیں،ہم مظلوم طبقے کو مہنگائی،کرپشن کی دلدل سے نکالنے کی واحد امید ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفی کمال پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ سب کو دعوت دیتا ہوں ظالمانہ نظام کیخلاف ایم کیو ایم پاکستان کا حصہ بنیں،آنے والا وقت ایم کیو ایم پاکستان کا ہے،کراچی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل ہونے چاہئی،ایم کیو ایم میں شامل ہونیوالے تمام افراد کو خوش آمدید کہتے ہیں،فلسطین کے نہتے مسلمانوں پر ظلم ہورہاہے،آئندہ عام انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے،شہری اپنے ووٹ کا اندراج یقینی بنائیں۔

متعلقہ خبریں