پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونےکی پیشگوئی۔ پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کیلئے مراسلہ جاری کردیا،بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کاخدشہ اور برف باری کا امکان ، نشیبی علاقوں میں بھی اربن فلڈنگ کا خدشہ،اسلام آباد میں رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔















