اہم خبریں

نوازشریف کی واپسی ،مسلم لیگ کا پاور شو،آج مریدکے میں جلسہ ہوگا

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی واپسی کیلئے ن لیگ کی تیاریاں زوروں پر روز پاور شو آج مرید کے میں جلسہ ،شہبازشریف جلسے سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ( ن) لیگ کی نوازشریف کی واپسی کیلئے استقبال کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں اسی سلسلے میں آج سابق وزیر راناتنویرکے حلقے مریدکے میں جلسہ ہیں جس سے سابق وزیر اعظم شہباز شریف خطاب کریں گے

متعلقہ خبریں