اہم خبریں

شہباز شریف نے ایف آئی آر درج نہیں کروائی ، مریم اورنگزیب

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم اور پارٹی صدر شہباز شریف کی طرف سے کسی بھی ایف آئی آر کے اندراج کی تردید کی ہے۔جمعرات کو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ شہباز شریف نے گاڑی روکنے والوں کو گھر بلوایا، تسلی سے ان کی بات سنی اور مسئلہ حل کروایا۔

متعلقہ خبریں