اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے نے انتخابی فہرستیں غیر منجمد کر دیں ،انتخابی فہرستیں 25 اکتوبر تک غیر منجمد کی گئی ہیں،اہل افراد 25 اکتوبر تک ووٹ کےاندراج، اخراج، منتقلی اور کوائف کی درستگی کو یقینی بنائیں۔















