اہم خبریں

عدالت نے علی امین گنڈاپور کی درخواست ا ستثنیٰ منظور کرلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس اسلام آباد: علی امین گنڈاپور کے خلاف مبینہ آڈیو لیک کیس،ایڈیشنل سیشن جج عبدالغور کاکڑ کی رخصت کے باعث ڈیوٹی جج سہیل شیخ نے سماعت کی
علی امین گنڈاپور عدالت پیش نہ ہوئے، وکیل صفائی ایمل مندوخیل پیش ہوئےپراسیکیوشن نےعلی امین گنڈاپور کے حوالےسے 342 کا سوالنامہ عدالت میں جمع کر ا دیا،عدالت نے علی امین گنڈاپور کی درخواست ا ستثنیٰ منظور کرلی عدالت نے علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی روکتے ہوئے پراسیکیوشن کو نوٹس جاری کردیے،عدالت نے گزشتہ سماعت پر علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا آغاز کردیاتھاعلی امین گنڈاپور مبینہ آڈیو لیک کیس کی سماعت 11 نومبر تک ملتوی کردی گئی

متعلقہ خبریں