اہم خبریں

پی آئی اے کی سستی ،بوئنگ طیارے کا ٹائرپنکچر،10 پروازوں کا شیڈول 5 روز تک متاثر

کراچی(نیوز ڈیسک )پی آئی اے کی سستی ،بوئنگ طیارے کا ٹائرپنکچر،10 پروازوں کا شیڈول 5 روز تک متاثر،مسافر وں کو تقریبا 10 سے 9 گھنٹوں تک انتظار کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان ایئرپورٹ پر طیارے بوئنگ طیارہ جدہ سے ملتان پہنچا تو اس کا ٹائر پنکچر تھا جس کی وجہ سے اس سے اگلی پرواز ملتان سے مدینہ شیڈول تھی اس میں 9 گھنٹے تاخیر ہوئی، اُس کے بعد کراچی سے مدینہ روانگی کیلئے اسی طیارے کی پرواز 744 میں 10 گھنٹے تاخیر ہوئے ۔ایک پنکچر ہزاروں مسافروں کیلئے گھنٹوں انتظاز کا باعث بن گیا۔

متعلقہ خبریں