اہم خبریں

ورلڈ کپ میچ، آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

حیدرآباد(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ کا پانچواں میچ ، آسٹریلوی ٹیم کے کپتان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ ۔ بھارتی شہر میں آج آسٹریلیااور بھارت کا معرکہ سجے گا جس کی ابتدا ہوچکی ہے ۔واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کا یہ اس ورلڈ کپ میں پہلا میچ ہے جبکہ باقی ٹیمیں ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں۔

متعلقہ خبریں