اہم خبریں

لیول پلیئنگ فیلڈ یہ ہے ہر جماعت کو سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت ہو، شر جیل میمن

کراچی ( اے بی این نیوز  )میاں صاحب آتے ہیں تو بسم اللہ،لیول پلیئنگ فیلڈ یہ ہے ہر جماعت کو سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت ہو، شر جیل میمن کا تقریب سے خطا ب کہا اگر انتخابات پر سب کو اعتماد ہوگا تو بہتر ہوگا،ن لیگ سے نظریاتی اختلاف ہوسکتا ہے،اتحاد کا فیصلہ نہیں ہوا،جاتے جاتے جسٹس بندیال نے نیب قانون کے متعلق فیصلہ دیا،ہمیں پرواہ نہیں کتنے کیسز کھل جائیں، ملکی مسا ئل کا حل پیپلز پا رٹی کے پا س ہے، آ ئی ایم ایف کے سا تھ وعدہ خلا فی چیئر مین پی ٹی آ ئی کر کے گئے، ، عوام مو جو دہ حا لا ت سے پر یشا ن ہیں ، عوام کو مہنگائی کے طو فا ن سے صر ف پیپلز پا رٹی ہی نکا ل سکتی ہے

متعلقہ خبریں