اہم خبریں

الیکشن کمیشن کا عام انتخاب جنو ری کے آ خر ی ہفتے میں کرا نے کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) ملک میں عام انتخا ب کی تا ریخ سامنے آ گئی، الیکشن کمیشن کا عام انتخاب جنو ری کے آ خر ی ہفتے میں کرا نے کا اعلان، الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے الیکشن کمیشن 27ستمبر کو حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست شائع کردے گا،حلقہ بندیوں پر اعتراضات اور تجاویز کی سماعت کے بعد 30نومبر کو حتمی فہرست دی جائے گی۔ ،حتمی فہرست کے بعد 54دن کا الیکشن پروگرام ہوگا۔

متعلقہ خبریں