اہم خبریں

لال حویلی آپریشن،ایف آئی اے ،پولیس کی بھاری نفری تعینات ،15 تھانوں کی گاڑیاں الرٹ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) لال حویلی آپریشن،ایف آئی اے ،پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ،15 تھانوں کی گاڑیاں الرٹ ۔ لال حویلی آپریشن خالی کرانے کیلئے مشترکہ آپریشن آج حویلی خالی کراکر سیل کر دی جائے گی، اس حوالے سےڈپٹی ایڈمنسٹریٹر نے کہا کہ شیخ رشید متروکہ وقف املاک کی پراپرٹی پر غیرقانونی قابض ہیں،ان کے پاس کوئی مستند دستاویزات نہیں ۔دوسری طرف شیخ رشید احمد کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے لاہور ہائیکورٹ جانے کا اعلان کردیا۔

متعلقہ خبریں