اہم خبریں

غیر شرعی نکاح کیس،چیئرمین پی ٹی آئی سے جواب طلب

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح سے متعلق کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو بھی نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح سے متعلق کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد قدرت اللہ کی عدالت میں ہوئی،عدالت نےچیئرمین پی ٹی آئی سے جواب طلب کرلیا۔

متعلقہ خبریں