سری لنکا( اے بی این نیوز )ایشیاکپ2023،سپرفورمرحلہ میں بھارت نے سری لنکا کو 41 رنز سے ہرا دیا،بھارت کے214رنزکےہدف کےتعاقب میں سری لنکا 172 رنزپرآل آوٹ ہو گیا،دونیتھ ویلالاگے 42 رنز بنا کر نمایاں رہےدھننجیا ڈی سلوانے41،اسالانکانے22،سدھیرانے17رنزبنائےکوشل مینڈس15،پاتھم 6،دیموتھ کرونارتنے2،داسن شناکا9رنزبناسکےمہیش 2،کسون راجیتھاایک اورمتھیشا کوئی رن نہ بناسکےکلدیپ یادیونے4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیاجسپریت بمرااوررویندرجدیجانے2،2وکٹیں حاصل کیںہاردک پانڈیا اور محمد سراج کی ایک ایک وکٹ لی۔















