روہڑی (نیوزڈیسک)پی پی رہنماء خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سرائیکی بیلٹ کے لوگ ہمیں انتخابات میں ووٹ دیں ہم ان کو سرائیکی صوبہ بنا کر دیں گے۔اتوار کوروہڑی کے قریب گاؤں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پہلے جن لوگوں نے سرائیکی صوبہ بناکر دینے کے جو وعدے کیے انہوں نے اب ایک نئی پارٹی بنالی ہے جس کا نام مجھے نہیں آتا تو لوگ ان کو کس طرح ووٹ دیں گے۔















