اہم خبریں

نگراں حکومت کا گیس قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہاہے کہ گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ سود ملا کر 2700 ارب ہو گیا ہے، گیس کی قیمتیں فریز ہیں جس کی وجہ سے سالانہ 350 ارب کا نقصان ہو رہا ہے، ملک بھر میں گیس کی قیمتیں بڑھانی پڑیں گی۔جمعہ کوایک گفتگومیں وزیر توانائی نے کہا کہ بجلی بلوں پر ریلیف کیلئے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کو پلان بھیجا گیاہے،جواب ایک دو دن میں آجائے گا۔

متعلقہ خبریں