اہم خبریں

مہنگائی کے خلاف عوام سے اظہار یکجہتی، کل صوبہ بھر کی بار کونسل میں کل ہڑتال کی جائے گی

لاہور( اے بی این نیوز    )پنجاب بار کونسل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ صوبہ بھر کی بار کونسل میں کل ہڑتال کی جائے گئی ،عوام سے بڑھتی مہنگائی پر اظہار یک جہتی کے لیے ہڑتال کا فیصلہ کیا گیا صوبہ بھر کی ایسوسی ایشنز اور ڈسٹرکٹ اور تحصیل کے عہدیداران احتجاج کریں گےاحتجاج کے اعلان کے باعث وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے

متعلقہ خبریں