اہم خبریں

لاہور میں المناک واقعہ،ڈمپر کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق ،5شدیدزخمی

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں المناک واقعہ،ڈمپر کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق ،5شدیدزخمی۔ تفصیلات کے مطابق یہ المناک حادثہ رائیونڈ روڈ پر ڈمپر ،ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا، جس کی وجہ سے تین افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہوگئے ، ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ۔

متعلقہ خبریں