اہم خبریں

توشہ خانہ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ و سابقہ خاتون اوّل کو آج نیب نے طلب کرلیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) توشہ خانہ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ و سابقہ خاتون اوّل بشریٰ بی بی کو آج نیب نے طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے نیب ٹیم نے طلبی کا نوٹس زمان پارک میں وصول بھی کروا دیا تھا ، جس میں واضح طور پر الزم عائد کیا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ سے متعدد تحائف وصول کیے جس میں نیکلس بریسلٹ ، ہیرے کی انگوٹھی، بریسلٹ واچ سمیت دیگر اہم تحائف شامل ہیں ۔

متعلقہ خبریں