کراچی ( اے بی این نیوز )پولیس موبائل نذرآتش کرنے کے کیس میں حلیم عادل کاجوڈیشل ریمانڈ منظور،کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت کا تفتیشی افسر کوآئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کاحکم،میڈیا سے گفتگو میں حلیم عادل شیخ نے اپنے خلاف مقدمات کوسیاسی قرار دے دیاکہا پی ڈی ایم نے نگران حکومت کو بھی مشکل میں ڈال دیا ہے،یہ ڈالر کو کنٹرول کرتے ہیں تو چینی ہاتھ سے نکل جاتی ہے















