لندن(نیوزڈیسک) ن لیگی قائد نواز شریف سے صحافی نے مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں پر ہونے والی ہڑتال سے متعلق سوال پوچھ لیا۔صحافی نے نواز شریف سے استفسا ر کیا کہ مہنگائی پر پاکستان میں تاجروں نے ہڑتال کی ہے، اس پر آپ کچھ کہیں گے؟جس پر انہوں نے کہا کہ وقت آنے پر ضرور بتاؤں گا، مناسب وقت پر۔















