کراچی ( اے بی این نیوز )نسلہ ٹاور کیس میں گرفتار ملزم منظور قادر کاکا اور خیر محمد کی ضمانت منظور،سندھ ہائیکورٹ نے دونوں ملزمان کو ایک ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا،ملزمان کے خلاف سپریم کورٹ کے حکم پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔