اہم خبریں

فیصل آباد میں ڈلیوری بوائے سے مٹن کڑاہی لوٹ لی گئی

فیصل آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے فوڈ ڈلیوری بوائے سے 2 کلو مٹن کڑاہی، نان اور سوفٹ ڈرنکس لوٹ کر لے گئے۔فیصل آباد پولیس نے بتایاکہ ڈاکوؤں نے ڈلیوری بوائے سے 6900 روپے کی نقد رقم اورکھانے پینے کا سامان چھینا۔مدعی کے مطابق ملزمان نے ڈی گراؤنڈ کے قریب آرڈر منگوایا اور پھر سب لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

متعلقہ خبریں