اہم خبریں

چینی کا بحران تھم نہ سکا، انتظا میہ خا مو ش ، ما فیا سر گر م، ذخیرہ اندوزو ں کی چاندی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )چینی کا بحران تھم نہ سکا، انتظا میہ خا مو ش ، ما فیا سر گر م، ذخیرہ اندوزو ں کی چاندی، چینی کی قیمتیں آ سما ن کو چھو نے لگیں،کئی شہرو ں میں چینی فی کلو 200 سے 250 روپے میں فروخت ،چار روز میں چینی کی قیمت 40 روپے بڑھ چکی ،کوئٹہ 220،چمن فی کلو 230 روپے میں فروخت ،کراچی میں فی کلو قیمت 200 ،، لاہور کی اوپن مارکیٹ میں 176 ، چھوٹی دکانوں اور بازاروں سے چینی غائب ،سرگودھا میں تین دن میں 35 روپے فی کلو کا اضافہ ، 185 روپے میں دستیاب ،مظفرآباد میں یوٹیلٹی سٹورز پر چینی 4ماہ سے غائب ہے۔

متعلقہ خبریں