اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ کا اہم میچ،بھارت کیخلاف پاکستانی اسکواڈ کا اعلان ، نیپال کیخلاف کھیلے جانے والا سکواڈ برقرار رہے گا۔ کپتان بابراعظم اور نائب کپتان شاداب خان ہونگے،فخر زمان،امام الحق،سلمان علی آغا،افتخار احمد،محمد رضوان،محمد نواز،نسیم شاہ،شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف ایشیا کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں ان ایکشن ہوں گے۔















