اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت بجلی بلو ں میں عوام پر نہیں جاگیرداروں پرٹیکس لگائے، ایم کیو ایم رہنماڈاکٹر فارو ق ستار کی اے بی این نیوز سے گفتگو، کہاپالیسی سازوں کو عوام کے دردکو سمجھنا ہوگا،، اگر لوگ سڑکوں پر نکل آئے تو حکومت کیلئے مشکلات پیدا ہوں گی،، محاذ آرائی سے بچنا چاہئے،سیاسی جماعتوں کو سر جوڑنا ہوگا،، انتخابات اپنے وقت پر ہونے چاہئیں،حلقہ بندیوں میں مہینے نہیں چند دن لگ سکتے ہیں















