اہم خبریں

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال رواں ہفتے مقدمات کی سماعت نہیں کریں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )چیف جسٹس عمر عطاء بندیال رواں ہفتے مقدمات کی سماعت نہیں کریں گے ،سپریم کورٹ کی رواں ہفتے کی کاز لسٹ تبدیل ، نئی کاز لسٹ میں چیف جسٹس کی جگہ جسٹس اعجاز الااحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کمرہ عدالت نمبر ایک میں سماعت کریگا۔

متعلقہ خبریں