اہم خبریں

عوا می احتجا ج کا خو ف، آئیسکو حکا م نے ہتھیا ر ڈال دیئے

اسلام آباد (    )عوا می احتجا ج کا خو ف، آئیسکو حکا م نے ہتھیا ر ڈال دیئے ،صارفین کی سہولت کیلئے بجلی بل اقساط میں ادا کرنے کا اعلان ،ترجمان آئیسکو کا کہنا ہے صارفین کی سہولت کیلئے بجلی بلوں کی مقررہ تاریخوں میں بھی توسیع کی جارہی ہے، صارفین کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے ، اضافی بوجھ کم سے کم کرنے کی کوشش کریں گے، صارفین کسی سرکاری تنصیبات کو نقصان نہ پہنچائیں۔

متعلقہ خبریں