اہم خبریں

وزارت توانائی نے بجلی کے بلوں کے مسئلہ پر تجاویز کو حتمی شکل دے دی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )وزارت توانائی میں بجلی کے بلوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں وزارت توانائی نے بجلی کے بلوں کے مسئلہ پر تجاویز کو حتمی شکل دے دی،یہ تجاویز کل وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائیں گی،حتمی فیصلہ کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا، ان تجاویز اور فیصلوں کی منظوری کی مجاز صرف وفاقی کابینہ ہے، تجاویز اور فیصلے منظوری کے لئے وفاقی کابینہ اجلاس میں پیش کئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں