اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سزا معطلی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ کیس کی سماعت کے بعد لفٹ کا استعمال کیا ، جس کی وجہ سے وہ لفٹ میں پھنس گئے ، 26منٹ سے لفٹ کے اندر ہیں انتظامیہ لفٹ کے خراب ہونے کا بہانا بنا کر موقع سے غائب ہو گئی ۔ وکلاء کا احتجاج ۔ مسلسل کوششوں کے بعد خراب لفٹ سے لطیف کھوسہ سمیت دیگر ساتھی وکلاء کو نکلا لیا گیا ۔ لطیف کھوسہ کو سانس لینے میں دشواری اور خوف سے نڈھال ۔















