اہم خبریں

راولپنڈی، چار یونین کونسلوں میں ہیپاٹائٹس کے مزید 126 مریض سامنے آگئے

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   ) چار یونین کونسلوں میں ہیپاٹائٹس کے مزید 126 مریض سامنے آگئے ۔یکم اگست سے بائیس اگست تک مجموعی طور پر 7359 شہریوں کی سکریننگ کی گئی مرکوزہ شہریوں میں سے ہیپاٹائٹس بی کے 33 مریض سامنے آئے ۔ہیپاٹائٹس کی 142 مریض سامنے آئے ۔مجموعی طور پر 1975 شہریوں کو ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کی ویکسین کی گئی ۔مہم کے دوران دو حاملہ خواتین میں بھی ہیپاٹائٹس پازیٹو پایا گیا ۔سکریننگ کا عمل یونین کونسل 10 ،11 ،14 اور 15 میں کیا گیا ۔

متعلقہ خبریں