اہم خبریں

چیئر لفٹ میں پھنسے ایک بچے کو بحفاظت ریسکیوکرلیاگیا

بٹ گرام(نیوزڈیسک)بٹگرام کی تحصیل الائی کی یو سی بٹنگی پاشتو میں چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں میں سے ایک کو ریسکیوکرلیاگیا،تفصیلات کے مطابق بٹگرام کی تحصیل الائی کی یو سی بٹنگی پاشتو میں چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں میں سے ایک کو ریسکیوکرلیاگیا،جب کہ عینی شاہدین کے مطابق تین بچے بے ہوش ہیں، 8 افراد کے چیئرلفٹ میں پھنسنے کا واقعہ صبح 8:30 بجے پیش آیا،ابھی تک بچے لفٹ میں پھنسے ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں