بٹ گرام(نیوزڈیسک)بٹگرام کی تحصیل الائی کی یو سی بٹنگی پاشتو میں چیئرلفٹ میں پھنسا تیسرا بچہ بھی بے ہوش ہوگیاہے۔عینی شاہد نور الہادی نےنجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ 8 افراد کے چیئرلفٹ میں پھنسنے کا واقعہ صبح 8:30 بجے پیش آیا،ابھی تک بچے لفٹ میں پھنسے ہوئے ہیں۔















