اہم خبریں

مریم نواز کو شوگر ملز کیس میں سپریم کورٹ سے ریلیف مل گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )مریم نواز کو شوگر ملز کیس میں سپریم کورٹ سے ریلیف مل گیا۔چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی تین رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی،، نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لے لی، سپریم کورٹ نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔نیب کی جانب سے تحریری بیان عدالت میں جمع کرایا گیا، تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ نیب ترامیم کے بعد اس کیس پر دائرہ اختیار باقی نہیں رہا۔

متعلقہ خبریں