اہم خبریں

آج نگران وزیر اعظم کراچی کا دورہ کریں گے ،سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی کی سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں ،آج نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کراچی کا اہم دورہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم مزار قائد پر حاضری دیں گے ، وزیر اعلیٰ سندھ ،گورنر سندھ سے ملاقات بھی کریں گے، اس علاوہ ایم کیو ایم پاکستان کا وفد اور تاجر برادری کے نمائندے بھی نگران وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے۔

متعلقہ خبریں