اہم خبریں

نگراں حکومت اچھل کود کے بجائے شفاف الیکشن کروائے،سراج الحق

کراچی(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئین کو 50 سال ہوگئے لیکن ایک دن کےلیے بھی آئین نافذ نہیں ہوا،اتوار کوپریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اسمبلی اور حکومت نے مدت پوری کی تو آئین کا تقاضا ہے کہ 90 روز میں الیکشن کا اعلان ہو۔ انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ نہ دے کر آئین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔سراج الحق نے کہاکہ نگراں حکومت اچھل کود کے بجائے شفاف الیکشن کروائے۔

متعلقہ خبریں