اسلام آباد(نیوزڈیسک) وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو کل متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم ۔ڈیوٹی مجسٹریٹ احتشام عالم نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔