اسلام آباد: (نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیرو رہنما پی ٹی آئی اسد عمر کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اسد عمر کو سائفر کیس میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیراسد عمر کو ایف آئی اے نے اسلام آباد سے گرفتار کیا.اسلام آباد پولیس اور ایف آئی اے سائفر تحقیقات میں اسد عمر سے پوچھ گچھ کرے گی،اسد عمر سے امریکی سفیر سے خفیہ ملاقات کی معلومات حاصل کی جائیں گی،سائفر تحقیقات میں گزشتہ روز شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کیا گیا،ایف آئی اے سائفر تحقیقات کے حوالے سے کھوج لگانے میں مصروف ہے،اسد عمر سے امریکی سفیر سے خفیہ ملاقات کی معلومات حاصل کی جائیں گی،















