اہم خبریں

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے سردار علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق کرلیا گیا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے سردار علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اتفاق حکومتی اور اپوزیشن مشتمل پارلیمانی کمیٹی کے درمیان ہوا۔ واضح رہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے نامزد کردہ امیدواروں پر اتفاق نہ ہوا تھا ، پارلیمانی کمیٹی آج رات 12 بجے تک نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی کیلئے کسی امیدوار پر متفق نہ ہوتی تو یہ معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس چلا جانا تھا۔

متعلقہ خبریں