�اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق حکومت کے 4 میگا سکینڈل سامنے آگئے،ایف آئی اے تحقیقات کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق
ایف آئی اے نے ان پر تحقیقات کا آغاز کر دیا، پہلے سکینڈ ل میں ڈالر ریٹ میں ایل سیز کھولنے پر 8 بنکوں نے صرف ڈالر ریٹ پر 65 بلین روپے کمائے ،دوسرے سکینڈل میں موٹروے ایم سکس کی زمین خریداری میں 32 ارب روپے کی کرپشن کی گئی ،اس کی بھی تحقیقات کی جارہی ہے ۔ سیلاب زدگان کو دی جانے والی امداد رقوم میں بھی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے ، سستے آٹے کے 18لاک بیگز کی کی خردبرد پر بھی تحقیقات کی جائیں گی ۔















