اہم خبریں

پاکستانی سنوکر کھلاڑی محمد آصف نے سٹیفن ہینڈری کو شکست دے دی

لاہور(  اے بی این نیوز    )پاکستان کی پروفیشنل سنوکر میں بڑی کامیابی ،پاکستانی سنوکر کھلاڑی محمد آصف نے سٹیفن ہینڈری کو شکست دے دی،سٹیفن ہینڈری سات بار پروفیشنل عالمی چیمپئن رہ چکے ہیں محمدآصف نے ورلڈسنوکر ٹوور میچ میں 2 کے مقابلے 4 فریم سے سٹیفن یہنڈری کو شکست دی محمد آصف بھی دو بار امییچور ورلڈ چیمپئن رہ چکے ہیں

متعلقہ خبریں