اہم خبریں

شکارپور ،ڈاکو بے لگام،ٹرک لوٹنے کی کوشش میں 2افراد جاں بحق

شکارپور (نیوز ڈیسک) شکارپور میں خانپور انڈس ہائی وے پرڈاکو کی جانب سے ٹرک پر فائرنگ جس کے باعث دوافراد جاں بحق جبکہ ایک شہری زخمی ہو گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک کو ڈاکوؤں نے لوٹنے کی کوشش کی، ٹرک نہ روکنے پر فائرنگ کر دی جس کی وجہ سے ڈرائیور سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شہری زخمی ہوا ،تینوں کا تعلق بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے ہے۔

متعلقہ خبریں