اہم خبریں

بلوچستان اسمبلی تحلیل ،گورنرعبدالولی خان کاکڑ نےسمری پر دستخط کردیئے

کوئٹہ (نیوزڈیسک)گورنرعبدالولی خان نے وزیر اعلیٰ کی ایڈوائس پر بلوچستان اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیئے ،ترجمان گورنر ہائوس نے ہفتہ کو بتایا کہ گورنر نے وزیر اعلیٰ کی بھیجی گئی ایڈوائس پر دستخط کر دیئے۔دستخط کے بعد بلوچستان اسمبلی تحلیل ہوگئی تاہم نگران وزیراعلیٰ کی حلف برداری تک عبدالقدوس بزنجووزیراعلیٰ رہیں گے۔

متعلقہ خبریں