اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف کاتوشہ خانہ کے تمام تحائف بیچنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کےتمام تحائف بیچنے کا فیصلہ کیا ہے،تحائف بیچ کر حاصل ہونےوالی رقم بچوں کی تعلیم پر خرچ ہوگی۔ذرائع نے بتایاکہ حکومت نے توشہ خانہ کے تمام تحائف بیچنے کا فیصلہ کرلیا ،حاصل ہونے والی پوری رقم غریب بچوں کی تعلیم پرخرچ ہوگی۔

متعلقہ خبریں