اہم خبریں

نئی حلقہ بندیوں سے متعلق اجلاس، بے نتیجہ ختم

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ڈیجیٹل مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیوں سے متعلق فیصلہ نہ ہو سکا،چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت اجلاس ختم،اجلاس میں مردم شماری اور قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیاگیا،نئی مردم شماری کے بعد نئی انتخابی فہرستوں سے متعلق امور پر بھی غور، الیکشن کمیشن نےحلقہ بندیوں سے متعلق مزید مشاورت جاری رکھنے اور دوبارہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں