اہم خبریں

نگران وزیراعظم کانام فائنل،نوازشریف سرپرائز د ینگے

لندن (  اے بی این نیوز  )نوازشریف نے نگران وزیراعظم کانام فائنل کرلیا،سرپرائز دے کر سب کو حیران کردینگے،خاندانی ذرائع کے مطابق جس شخصیت کا نام فائنل ہو گا وہ سب کو قابل قبول ہو گا،نگران وزیراعظم ملکی مفاد اور جلد الیکشن کروانے کیلئے کام کرے گا، نوازشریف کافائنل کیاگیانام تاحال میڈیا کے سامنے نہیں آسکا، نوازشریف کا فروری2024تک وطن واپسی کاارادہ،اگست کے تیسرے ہفتے پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس لندن طلب کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں