اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرويز اشرف نے مسلم ليگ (ن) کے پارليمانی ليڈر خواجہ محمد آصف کو پارليمان کے لئے 30 سالہ خدمات کے اعتراف ميں قومی اسمبلی کی يادگاری شيلڈ پیش کی،تفصیلات کے مطابق منگل کو سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرويز اشرف نے پاکستان مسلم ليگ (ن) کے پارليمانی ليڈر خواجہ محمد آصف کو پارليمان کے لئے 30 سالہ خدمات کے اعتراف میں قومی اسمبلی کی يادگاری شيلڈ پیش کی۔















