لاہور(نیوز ڈیسک) صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا کہ ایک کروڑ نوکریوں صرف جھوٹ ، نوجوانوں کیساتھ ہاتھ کیا گیا۔ ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات کے دوران صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا کہ نمل اور شوکت خانم کا ماڈل دکھا کر فرح گوگی کو لایا گیا،پنجاب میں کرپٹ اور نالائق لوگوں کا لگایا گیا، اپنی زندگی آسان اور ملکی خدمت کا راستہ مشکل ہے، ہم حقیقت پسندانہ وعدے کریں گے















