اہم خبریں

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،رینجرز اہلکار شہید

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،رینجرز اہلکار شہید۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ لیاری میں چاکیواڑہ لیاری بہارکالونی الفلاح روڈ چوکی پر پیش آیا، معمول کی اسنیپ چیکنگ کے دوران نامعلوم موٹر سائیکل سوار وں نے فائرنگ کی جس کی وجہ سے 40 سالہ لائنس نائیک دلشاد شہید ہوگیا۔سندھ رینجرز ترجمان کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کیلئے مختلف ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں