کوئٹہ(نیوز ڈیسک) اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی کی زیر صدارت ہوگا،بلوچستان اسمبلی کا آخری اجلاس آج منگل کو ہوگا،یہ اجلاس گورنر بلوچستان نے طلب کیا ہے ، اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، اجلاس آج دن چار بجے ہو گا جس میں 5 سالہ کارکردگی پر بحث ہوگی ۔















